My heart is bleeding over deaths of PAT workers CM Shahbaz

  • 10 years ago
وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ہلاکتوں کے واقعہ کو افسوس ناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل انکوائری کے لئے لاہورہائیکورٹ کا عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست دے دی اگر کوئی ان کے خلاف ایف آئی آرکٹوانا چاہتا ہے تو شوق سے کٹوائے، کمیشن نے ذمہ دار قرار دیا تو وہ استعفیٰ دیکرعوامی عدالت میں پیش ہوجائیں گے

Recommended